ٹوبہ ٹیک سنگھ پاک فیضایہ کا تربیتی طیارہ نواحی گاوں 495٫496موٹروے کے قریب کھیتوں میں گر کر تباہ حادثہ میں پائلٹ معمولی زخمیوی اوٹوبہ ٹیک سنگھ پاک فیضایہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ابتدائی معلومات کے مطابق طیارہ معمول کی پرواز مصروف تھا کہ تکنیکی خرابی کے باعث495٫496موٹروے کے قریب کھیتوں میں گر کر تباہ ہو گیا حادثہ میں طیارے کا پائلٹ معمولی زخمی ہوگیا واقع کی اطلاع ملتے ہی حساس اداروں اور ریسکیو ٹیمیں نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں

#batianwalanews

Leave a comment