جدہ پکڑ دھکڑ ۔۔۔۔۔ثبوت حاضر ہے۔۔۔۔جس بندے کو پکڑا ہے اس کے وصف المخالفہ میں لکھاہوا ہے کہ اس کو اس کمپئین میں پکڑا ہے جن میں عمالہ وافدہ المخالفہ محلات ، اسواق، تجارتی عمارتوں کے باھر کھڑے ہوتے ہیں یا اپنے کفیل کے علاوہ کسی اور کے پاس کام کرتے ہیں ۔لہذا اس کو اس لئیے پکڑا ہے کہ یہ اپنے خاص حساب کیلئے(آزاد) کام کرتا تھا۔لہذا لوگوں میں سنسی نہ پھیلائیںبلاوجہ باھر روڈوں پر مت کھڑے ہوں، اشارے پر مت کھڑے ہوں ۔اپنے کفیل کے علاوہ کام میں احتیاط کریں ۔

Leave a comment