جھنگ(باٹیانوالا نیوز )شورکوٹ کے گردونواح میں آج کا موسم بارش کی وجہ سے اور بھی بہت خوب صورت ہو گیا محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 24گھنٹے تک شورکوٹ کے گردونواح میں موسم سرد رہے گا نمائندہ مہر حاجی ظہور حسین باٹی

Leave a comment