
افسوسناک اطلاع! ضلعی پولیس ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ہردلعزیز. ایماندار سابق انچارج ایلیٹ فورس. سیکورٹی انچارج سب انسپکٹر چوہدری شہباز احمد ورک آج ننکانہ صاحب کے قریب موٹر وے پر ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے ہیں.. مرحوم ان دنوں سی ٹی ڈی ضلع جھنگ میں فرائض انجام دے رہے تھے. اناللّٰہ واناالیہ راجعون اللہ تعالی بھائی شہباز ورک کی مغفرت فرما کر ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین
