(Batianwala news)وریام والا شورکوٹ :تھانہ وریام والا کے علاقے چک نمبر 493 باٹیانوالہ میں رات گئے نامعلوم چور دو دکانوں کے تالے توڑ کر بھاری نقصان کرکے فرار ،تھانہ وریام والا پولیس اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ کر کارروائی میں مصروف ،رپورٹر مہر ذیشان باٹی

Leave a comment