گوجرہ. ٹوبہ روڈ پر تیز رفتاری کے باعث ویگن الٹ گئی تیس سے زائد افراد شدید زخمی ہو گئے. گوجرہ. روسا ویگن سلطان باہو دربار سے شیخوپورہ جارہی تھی. گوجرہ. زخمی ہونے والے افراد سلطان باہو دربار سے حاضری دے کر آرہے تھے. گوجرہ ٹوبہ روڈ چک نمبر 286 ج ب کے قریب حادثہ پیش آیا. گوجرہ. مریضوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹرزہسپتال گوجرہ پہنچایا جارہا ہے. گوجرہ. زخمیوں میں چار افراد کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے. گوجرہ. تحصیل ہیڈ کوارٹرزہسپتال میں سولہ مریض منتقل کئے گے ہیں.

Leave a comment