ہم مہر ذکاءاللہ باٹی سابق امیدوار صوبائی اسمبلی شورکوٹ کے خلاف مخالفین کی طرف سے ہونے والی کردار کشی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور ڈی پی او جھنگ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس بے بنیاد اور جھوٹے مقدمے کو خارج کیا جائے جو کہ صرف اور صرف سیاسی مخالفین کی بوکھلاہٹ کی نے نتیجہ ہے مہر ذکاء الله کی سیاسی ساکھ اور شہرت کو پہنچانے کے لیے گھناؤنے حربے استعمال کیے گئے ایسے سازشوں سے کچھ نہیں ہوگا ہم اس واقعہ کی پر زور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔مہر ذکاء الله باٹی ایک سلجھا اور منجھا ہوا سیاستدان ہے جس نے ہمیشہ سیاست کو عبادت سمجھ کر کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،،، باٹی برادری مہر ذکاء الله ہر وقت تمہارے ساتھ انشاءاللہ اپ اس مسئلہ میں کامیاب و سرخرو ہوں گے،،،، مخالفین کو شرمندگی کے سوا کچھ نہ ملے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔