جھنگ(باٹیانوالا نیوز )شورکوٹ کے نواحی گاؤں 493باٹیاں والا کا رہائشی غلام رسول ولد بشیر احمد قوم بھٹی عمر 16سال جو کہ گاؤں میں حجام کا کام کرتا تھا 17/02/2020صبح گھر سے دوکان پر آیا دوکان کھولی کام کرتا رہا کسی کام کے سلسلے میں عید گاہ تک آیا اس کے بعد غائب ہو گیا سب رشتہ داروں سے معلوم کرنے کے بعد بھی نہ ملا تھانہ وریام والا میں درخواست بھی دی ہے اس کے پاس موبائل فون بھی تھا جو کہ نمبر بند جا رہا ہے 03049241232جو کوئی بھائ اس اس لڑکے کو دیکھے برائے مہربانی ان نمبروں پر اس کے بھائی نزیر احمد ر کو اطلاع دے دیں 03073959176/03472162127اس کے گھر والے بہت پریشان ہیں. رپورٹ مہر ظہور حسین باٹی