جھنگ(باٹیانوالا نیوز )شورکوٹ کے نواحی گاؤں 493باٹیاں والا کے دو رہائشی مہر رب نواز والد مہر سلمان باٹی اور مہر احمد نواز والد نواز جوکہ منڈی بہاؤالدین سے جہلم جاتے ہوئے ہائی ایس کے ساتھ تصادم تفصیلات کےمطابق مہر رب نواز والد مہر سلمان باٹی جوکہ موقع پر جان بحق ہوگئے اور مہر احمد نواز والد نواز باٹی کو قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے رپورٹ مہر ظہور حسین باٹی

Leave a comment