لاہور: کورونا وائرس کا خطرہ،،،،،پنجاب بھر میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی گئیلاہور: محکمہ داخلہ نے پنجاب کے تمام اضلاع کو مراسلہ جاری کردیالاہور: دفعہ 144 کے تحت چار یا اسے زائد افراد کھڑے ہونے پر پاپندی ہوگیلاہور: حکومت کی جانب سے پہلے بھی اجتماعات، شادی ہالزاور سکولز کو بند کردیا گیا ہےلاہور: کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا