جھنگ(باٹیانوالا نیوز )شورکوٹ کے نواحی گاؤں 493باٹیاں والا کا رہائشی غلام رسول ولد بشیر احمد قوم بھٹی عمر 16سال جو کہ گاؤں میں حجام کا کام کرتا تھا 17/02/2020صبح گھر سے دوکان پر آیا دوکان کھولی کام کرتا رہا کسی کام کے سلسلے میں عید گاہ تک آیا اس کے بعد غائب ہو گیا سب رشتہ داروں سے معلوم کرنے کے بعد بھی نہ ملا تھانہ وریام والا میں درخواست بھی دی ہے اس کے پاس موبائل فون بھی تھا جو کہ نمبر بند جا رہا ہے 03049241232جو کوئی بھائ اس اس لڑکے کو دیکھے برائے مہربانی ان نمبروں پر اس کے بھائی نزیر احمد ر کو اطلاع دے دیں 03073959176/03472162127اس کے گھر والے بہت پریشان ہیں. رپورٹ مہر ظہور حسین باٹی باٹیانوالا نیوز
جھنگ(باٹیانوالا نیوز )شورکوٹ کے نواحی گاؤں 493باٹیاں والا کے دو رہائشی مہر رب نواز والد مہر سلمان باٹی اور مہر احمد نواز والد نواز جوکہ منڈی بہاؤالدین سے جہلم جاتے ہوئے ہائی ایس کے ساتھ تصادم تفصیلات کےمطابق مہر رب نواز والد مہر سلمان باٹی جوکہ موقع پر جان بحق ہوگئے اور مہر احمد نواز والد نواز باٹی کو قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے رپورٹ مہر ظہور حسین باٹی
افسوس ناک خبر خانیوال عبدالحکیم موضع نہالے والا عمر حیات ولد اصغر قوم آرائیں نے گھریلو ناچاقی سے تنگ آکر 30 بور پسٹل سے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا پولیس مصروف تفتیش باٹیانوالا نیوز باٹیاں والا نیوز چینل میں ہمارا ساتھ دیں
جدہ پکڑ دھکڑ ۔۔۔۔۔ثبوت حاضر ہے۔۔۔۔جس بندے کو پکڑا ہے اس کے وصف المخالفہ میں لکھاہوا ہے کہ اس کو اس کمپئین میں پکڑا ہے جن میں عمالہ وافدہ المخالفہ محلات ، اسواق، تجارتی عمارتوں کے باھر کھڑے ہوتے ہیں یا اپنے کفیل کے علاوہ کسی اور کے پاس کام کرتے ہیں ۔لہذا اس کو اس لئیے پکڑا ہے کہ یہ اپنے خاص حساب کیلئے(آزاد) کام کرتا تھا۔لہذا لوگوں میں سنسی نہ پھیلائیںبلاوجہ باھر روڈوں پر مت کھڑے ہوں، اشارے پر مت کھڑے ہوں ۔اپنے کفیل کے علاوہ کام میں احتیاط کریں ۔
فیصل آباد کے علاقے ہیڈ سندنئ میں ہونے والے نیزا بازی میں مہر عمیر جاوید باٹی نے پہلی پوزیشن حاصل کی رپورٹر مہر ذیشان باٹی
لاہور یتیم خانے کی بچیوں سے جنسی زیادتیوں کا راز افشاں کرنے والی خاتون اقراء کائنات کو قتل کردیا گیا. Maharzeeshanbaati@gmail.com
ٹوبہ ٹیک سنگھ پاک فیضایہ کا تربیتی طیارہ نواحی گاوں 495٫496موٹروے کے قریب کھیتوں میں گر کر تباہ حادثہ میں پائلٹ معمولی زخمیوی اوٹوبہ ٹیک سنگھ پاک فیضایہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ابتدائی معلومات کے مطابق طیارہ معمول کی پرواز مصروف تھا کہ تکنیکی خرابی کے باعث495٫496موٹروے کے قریب کھیتوں میں گر کر تباہ ہو گیا حادثہ میں طیارے کا پائلٹ معمولی زخمی ہوگیا واقع کی اطلاع ملتے ہی حساس اداروں اور ریسکیو ٹیمیں نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں #batianwalanews
نظام فیل لوگوں نے بچے سے زیادتی کرنے والے مولویوں کو خود سزا دینا شروع کر دیجلالپور جٹاں میں بچے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش کرنے پر مشتعل افراد نے قاری صبغت اللہ کے سر کے بال، مونچھیں اور داڑھی مونڈ کر سیاہی سے منہ کالا کر ڈالا۔ مقدمہ درج اور خوب مارا…نظام اب لوگوں کے ہاتھ میں۔انصاف اب عوام خود کرے گیادارے مکمل فیل ہو چکے ہیں۔ مکمل تفصیل جانیں باٹیانوالا نیوز
رنگ پور شہر کے نواحی علاقہ جوانہ بنگلہ کے قریب چک نمبر 7/4L کی مسجد میں قرآن پاک کو آگ لگانے کا افسوسناک واقعہ،روڈ بند کر کے لوگوں کا احتجاج،قرآن پاک کو آگ لگانے والا شخص گرفتاراللہ پاک نیست ونابود فرماۓ ایسے ملعون کو رنگ پور شہر کے نواحی علاقہ جوانہ بنگلہ کے قریب چک نمبر 7/4L کی مسجد میں قرآن پاک کو آگ لگانے کا افسوسناک واقعہ،روڈ بند کر کے لوگوں کا احتجاج،قرآن پاک کو آگ لگانے والا شخص گرفتاراللہ پاک نیست ونابود فرماۓ ایسے ملعون کو #batianwalanews
شورکوٹ کے ٹیچر نے بچوں کو تعلیم دینے کی بجائے بچوں کو اسلحہ کی نمائش پر لگا دیا، انتظامیہ کا ایکشن مقدمہ درج،، طالب علم حوالات میں بند۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گورنمنٹ ہائی سکول چک باٹیاں شورکوٹ والے کے ٹیچراقبال کو جھوٹ بولنے کا تمغہ حکومت کی طرف سے ملنا چاہیے اور سکول میں بچوں کو تعلیم دینے کی بجائے اسلحہ کی نمائش کرنے کی تربیت دینے کا بھی ایوارڈ ملنا چاہیے تاکہ ماسٹر اقبال صاحب کی حوصلہ افزائی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماسٹر صاحب اپ تو قوم کے معمار اور بچوں کے مستقبل سنوارنے والے تھے آپ کو تو ایک شریف شخص پر الزام نہیں لگانا چاہیے تھا جو کہ غریبوں کا ہمدرد اور سیاست کو عبادت سمجھ کر کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ گورنمنٹ ہائی سکول چک باٹیاں والا شورکوٹ کے ٹیچر ماسٹر اقبال جس نے اپنے گھر میں ناجائز اسلحہ رکھا ہوا اور ناجائز اسلحہ کا کاروبار بھی کرتا ہے گھر میں اس کے لڑکے نے رپیٹر اٹھا کر پہلے تو ہوائی فائرنگ کرنا معمول بنا رکھا تھا جس سے علاقہ بھر میں خوف وہراس پایا جاتا، اس کے جواں سالہ لڑکے نے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے ہوئے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردی مقامی انتظامیہ نےایکشن لیتے ہوئے سکول سے لڑکے کو اٹھا کر مقدمہ درج کردیا،،،،،، اس مقدمہ کا رنج ہیڈ ماسٹر سکول نے بچوں کو سکول کے سامنے احتجاج کرنے کا کہا کہ یہ مقدمہ مہر ذکاء الله کے ایما پر درج کیا گیا ہےسکول کے لڑکوں نے مہر ذکاء الله کے خلاف ہیڈ ماسٹر اور سکول کے نام نہاد ٹیچر اقبال کی چند باتیں سیکھی ہوئی میڈیا کے سامنے کردیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واضح رہے افسوس صد افسوس کہ ایک شریف النفس انسان اور سلجھے و منجھے ہوۓ سیاستدان پر ایک ٹیچر نے جھوٹا الزام لگایا اس جھوٹے الزامات سے ٹیچر کی عزت کیا بحال رہ سکے گی،،،،،،،،،،، مہر ذکاء الله صاحب ہم ہر دم آپ کے ساتھ ہیں اور اس جھوٹے و من گھڑت الزام سے کبھی پریشان نہیں ہونا،،،، آپ عزت برقرار رہے گی،،، اور مخالفین شدمندہ و رسوا ہوں گے،،،،،،،، اس ویڈیو سے آپ خود ہی اندازہ لگائیں کہ یہ بچہ سچ بول رہا ہے؟ اس کی گفتگو اور رونے کا انداز صاف بتا رہا ہے کہ یہ بچہ صرف اور صرف استاد کا رٹا ہو ا سبق سُنا رہا ہے جس پر اُس کی زبان ساتھ نہی دے رہی